ٹکٹیں مہنگی ہونے کی وجہ سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہو کا عالم
ایران امریکا کشیدگی اور جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مسافروں نے ہوائی جہاز کے ذریعے سفر کرنا انتہائی کم کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس وقت غیر معمولی خاموشی دیکھی جا رہی ہے اور عازمینِ حج کے…