مہنگی سولرپلیٹیں خریدنے سے تنگ ؟ یہ خبر پھرآپکے لیے ہے ،مارکیٹ میں جدید سولر پلیٹ کی انٹری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خبر آئی ہے، اگر آپ مہنگی سول پلیٹیں خریدنے سے تنگ آگئے ہیں تو صرف ای پلیٹ سے بھی کام چلا سکتے ہیں کیونکہ پاکستان میں 700 واٹ سے زیادہ بجلی پیدا…