مولانا فضل الرحمان کے بیان کے خلاف آئی پی پی کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
استحکامِ پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما اور رکنِ پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی نے مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ہے۔
شعیب صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے پاک فوج سے متعلق بیانات…