Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

ملک میں محرم کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور جمعہ 26 جون کو ہوگا

ملک میں محرم کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور جمعہ 26 جون کو ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت لاہور میں ہوا جس میں علمائے کرام اور دیگر نے شرکت کی۔ چیئرمین رویت ہلال…