ملک دشمن جماعت آئی ایم ایف پروگرام کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے، عطا تارڑ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن جماعت نے 9 مئی کیا، ملک دشمن جماعت عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کے ساتھ پروگرام کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے۔…