مقامی و عالمی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 2042ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1100روپے کے اضافے سے 214300روپے اور دس گرام سونے کی…