لاہور ہائیکورٹ کی آئی جی پنجاب کو پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ میں ترمیم کی ہدایت
لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ سزا یافتہ اور مقدمات سے بری ہونے والے افراد کے لیے الگ الگ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ فارمیٹس ہونے چاہئیں تاکہ کسی بے گناہ شخص کے ریکارڈ پر مجرمانہ داغ نہ لگے۔
جسٹس عبہر گل خان نے مبشر کی جانب سے دائر توہینِ…