Gas Leakage Web ad 1

صائم ایوب قومی اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ون ڈے ٹیم میں شامل

0

قومی اوپنر صائم ایوب کو سہ ملکی سیریز کے ابتدائی تین میچز میں مایوس کن کارکردگی کے بعد قومی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے صائم ایوب کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حتمی تاریخوں کا فیصلہ نہ ہو سکا
پی سی بی کی جانب سے صائم ایوب کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی گئی ہے، جہاں وہ اپنی کھوئی ہوئی فارم بحال کرنے اور بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔

صائم ایوب سہ ملکی سیریز کے ابتدائی تین میچز میں خاطرخواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے تھے، جس کے بعد انہیں ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار اور فارم کی بحالی کا موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.