غلط رویے کے الزام، ٹرینی نرس نے مبینہ طور پر بھائی کو بلا کر فارماسسٹ کی پٹائی کرا دی
کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس میں ٹرینی نرس اور ایک فارماسسٹ کے درمیان تنازع پیش آیا، جس کے بعد مبینہ طور پر نرس کے بھائی نے اسپتال پہنچ کر فارماسسٹ پر تشدد کیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نرس کے بھائی کو گرفتار کر لیا ہے۔
واقعے کے…