سری لنکا ویمنز نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان ویمنز کو ہرا کر سیریز 1-2 سے جیت لی
ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد سری لنکا نے تین میچز پر مشتمل سیریز دو ایک سے اپنے نام کرلی۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40 اوورز میں 187 رنز بنائے۔…