بھارت کی آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی: خواجہ آصف
پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بنوں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، معصوم لوگوں کو شہید کیا گیا، جس پر انہیں شدید افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اتحاد کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑیں…

