بموں کو ناکارہ بنانے کے دوران پاسداران انقلاب کے 14 اہلکار شہید
صوبہ زنجان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران امریکی اور اسرائیلی نہ پھٹنے والے بم اچانک پھٹ گئے، جس وقت یہ واقعہ پیش آیا اس وقت علاقے میں کلسٹر بم اور دیگر خطرناک ہتھیاروں کو ناکارہ بنانے کی کارروائی جاری تھی۔
عمران خان کی رہائی کیلیے پی ٹی…