ایل پی جی کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں، مختلف شہروں میں فی کلو قیمت 600 سے 650 روپے تک برقرار
ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی اور فی کلو قیمت 600 سے 650 روپے تک برقرار ہے۔
لاہور میں ایل پی جی کی دکانیں دکانداروں کی ہڑتال کے باعث دوسرے روز بھی بند رہیں، جبکہ کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو…

