Gas Leakage Web ad 1

ایل پی جی کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں، مختلف شہروں میں فی کلو قیمت 600 سے 650 روپے تک برقرار

0

ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی اور فی کلو قیمت 600 سے 650 روپے تک برقرار ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

لاہور میں ایل پی جی کی دکانیں دکانداروں کی ہڑتال کے باعث دوسرے روز بھی بند رہیں، جبکہ کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو کمی کے بعد نرخ 520 روپے ہوگئے ہیں۔
سربیا میں طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، سابق صدر الیگزینڈر نے پارلیمانی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی
پشاور میں ایل پی جی 570 روپے فی کلو، اٹک میں 600 روپے، جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں 600 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔ اسی طرح کراچی میں ایل پی جی کی قیمت 550 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی میں مرغی کا گوشت 740 روپے فی کلو، لاہور میں 640 روپے اور کوئٹہ میں 650 روپے فی کلو فروخت کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ عمان سے ایل پی جی لے کر آنے والے دو بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے ہیں، جس کے بعد ملک میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.