ایران سے بات چیت جاری ہے، جنگ جلد ختم ہوجائے گی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، صدر ٹرمپ پُر امید
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے بات چیت جاری ہے، جنگ جلد ختم ہو جائے گی اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھل جائے گی۔
صحافیوں سے عالمی اور امریکی توانائی کی قیمتوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان کے خیال میں ایران…