Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

#PMLN

سادہ اکثریت سے ن لیگ حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ سادہ اکثریت سے ن لیگ حکومت بنائے گی۔ لاہور میں مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہر حلقے میں ایک سے زائد چوائسز میسر ہیں، بڑی تعداد میں ہمارے…

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: شہباز شریف، احد چیمہ مقدمہ سے بری

لاہور(سٹاف رپورٹر) آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں احساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو مقدمہ سے بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم…

امریکی سفیر سے ملاقات، نواز شریف نے فلسطینیوں کے قتل عام کا معاملہ بھی اٹھا دیا

لاہور: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں باہمی تعاون اور دوطرفہ امور پر بھی بات چیت ہوئی، ملاقات میں دو…

پاکستان کی سب سے بڑی دشمن پرانی سیاست ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی دشمن پرانی سیاست ہے، پرانے سیاستدان ماضی کے مسائل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ مردان میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ خیبر پختون خوا…

کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، بلاول بھٹو

ایبٹ آباد(سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ عوام ہمیں موقع دیں  تو وعدہ ہے کبھی مایوس نہیں کروں گا، ایک بار موقع دیں، وعدہ ہے کہ آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے، کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم…

فرح گوگی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں: ذلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ فرح گوگی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے کرپشن کی ہے تو انہیں سخت سزا ملنی چاہیے۔ لندن میں جمہوریت بحران کا شکار کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے ذلفی بخاری نے کہا کہ…

اقتدار نہیں خوشحال پاکستان چاہتے ہیں، نواز شریف

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہاکہ ہم نے اپنے دورمیں چار سو چھوٹے چھوٹے ڈیمز بنائے تاکہ عوام کو پانی ملے،شہبازشریف کے بنائے دانش سکولوں میں بچوں کو داخلہ دیا ،بلوچستان کے بچوں کو تعلیم کی بہترین…

بات ہوگئی آئندہ وزیر اعظم رائے ونڈ سے ہوگا: عطا تارڑ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے اختلافات اتنے شدید نہیں کہ دوبارہ بات نہ ہو سکے۔ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ختم کردیا ۔بات ہوچکی آئندہ وزیر اعظم رائے ونڈ سے ہوگا۔ الیکشن…

’بہتر ہے پنجاب پر فوکس کریں‘، بلاول نے نواز شریف کے دورہ بلوچستان کو (ن) لیگ کی کمزوری قرار دیدیا

مٹھی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دورہ بلوچستان کو (ن) لیگ کی کمزوری کا نتیجہ قرار دے دیا۔ مٹھی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ (ن) لیگ کے لیے لاہور میں…

پیپلزپارٹی کیخلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے، کوئی پرواہ نہیں: آصف زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے ہیں لیکن ان کی کوئی پرواہ نہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے حالیہ بیان میں تھر کے عوام سے اظہار…

پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے: شہباز شریف

لاہور(ویب ڈیسک) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی کا سفر دوبارہ…

نوازشریف آج 2 روزہ دورے پر بلوچستان روانہ ہوں گے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان مسلم لیگ نے مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف 2 روزہ دورے پر آج بلوچستان روانہ ہوں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹ) پر جاری کردہ پیغام میں مریم…