Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

#PMLN

سائفر کیس:عمران خان کا جیل ٹرائل غیرقانونی قرار

اسلام آباد: اسلام آباد کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل  غیرقانونی اور 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل…

نوازشریف کی مولانافضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہیں جبکہ شہباز شریف اور مریم نواز…

عوام مجھے ایک موقع دیں خیبرپختونخوا میں عوام کی قسمت بدل کردکھائوں گا،بلاول

دیر(سپیشل رپورٹر): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ن لیگ پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے مہنگائی لیگ کا چہرہ دیکھ لیا، مہنگائی کے سوا کچھ نہیں ملا، آپ نے مہنگائی لیگ کاچہرہ دیکھا شیر تو بلی نکلا، پرانے سیاستدان سیاسی مخالفت…

نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نواز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوگئے جہاں ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ نیب ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے سماعت پیر تک ملتوی کرتے ہوئے نواز شریف کی اپیلوں پر 27 نومبرکو دلائل طلب کرلیے۔…

لولی لنگڑی یا مستحکم حکومت ؟شہباز شریف نے صحافی کے جواب پر حیران کن جواب دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستحکم حکومت بنانے کے لیے سیاسی جدوجہد کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ آمد پر سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نجی ٹی وی گفتگو کی، صحافی نے سوال کیا کہ کیا آج…

سائفر کیس: شاہ محمود نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود نے سائفر کیس میں ضمانت کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کی جس میں وفاقی…

نواز شریف مری پہنچ گئے، کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف مری پہنچ گئے۔ نوازشریف مری میں لیگل ٹیم سےاپنے کیسزکےبارے مشاورت کریں گے اور کل 21 نومبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2رکنی بینچ 21 نومبر کو نوازشریف کی…

جیالے الیکشن کے لیے جاگ چکے ہیں،بلاول بھٹو

نوشہرہ(مانیڑنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کاکہنا ہے کہ پختون خوا کے جیالے الیکشن کے لیے جاگ چکے ہیں، الیکشن سے بھاگنے والے نہیں الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا نوشہرہ جلسے سے خطاب کرتے…

پارٹی اجلاس میں 18 ویں ترمیم میں تبدیلی کی کوئی تجویز نہیں آئی: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی اجلاس میں 18 ویں ترمیم میں تبدیلی کی تجویز سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹرعرفان صدیقی اور ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے 18 ویں ترمیم میں تبدیلی کی تجویز سے متعلق خبر کو…

ن لیگ کو ماضی میں بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا: مریم اورنگزیب

رہنما مسلم لیگ (ن) اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماضی میں ن لیگ کی قیادت کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو ترقی کرتے پاکستان پر مسلط کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے لاہور میں…

8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کرسامنےآئیگی:آصف زرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی، الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے انتخابات شفاف ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور…

چیئرمین پی ٹی آئی سے نیب ٹیم کی اڈیالہ جیل میں کئی گھنٹے تفتیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نیب کی ٹیم نے 190 پاؤنڈ اسکینڈل سے متعلق کئی گھنٹے تفتیش کی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، نیب کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں سابق…