Gas Leakage Web ad 1

موبائل فونزبرآمد ہونے پر اڈیالہ جیل کے 3 قیدی اٹک جیل منتقل

0

راولپنڈی: موبائل فونز برآمد ہونے پر اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا، جبکہ غفلت برتنے پر 5 جیل ملازمین کو معطل کردیا گیا۔
گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بلوچستان میں ہزاروں ایکڑ زمین قابلِ کاشت
جیل ذرائع کے مطابق تلاشی کے دوران اڈیالہ جیل میں پابند سلاسل ٹریفک وارڈن کے قتل کیس میں سزا یافتہ راجہ رعد، محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے ملازم کے قتل کیس میں قید ملک حماد اور ایک قیدی شازیب ولد اکرم سے موبائل فونز برآمد ہوئے تھے۔

Gas Leakage Web ad 2

موبائل فون برآمد ہونے پر تینوں قیدیوں کو اڈیالہ جیل سے اٹک جیل منتقل کردیا گیا، جبکہ غفلت برتنے کے الزام میں 5 جیل ملازمین کو معطل کردیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.