Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

#pakistan

کیا اینگرو کارپوریشن نے پاکستان میں کاروبار بند کردیا؟ اہم اعلامیہ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ نے کاروبار بند کرنے سے متعلق اہم اعلامیہ جاری کردیا۔ اینگرو کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے…

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 14 دسمبرتک کا شیڈول جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت خزانہ کے حکام نے…

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) کاروباری حضرات کے لئے خوشخبری ، انٹر اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری دن روپے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گر گئی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق…

اسٹاک ایکس چینج میں ایک بار پھر کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی

کراچی(کامرس ڈیسک)100انڈیکس 400 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 900 ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کے روز ایک پھر کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100انڈیکس 400 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 900 ہوگیا۔ گزشتہ روز ایک موقع پر 100 انڈیکس نے 61…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 2600 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2…

حلقہ بندیوں کی اشاعت30نومبرکوہوگی،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی اشاعت30نومبر کو کرنے کی منظوری دیدی۔ عام انتخابات کی تیاریوں کیلئے چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس ہوا ۔سیکرٹری الیکشن کمیشن،لا ونگ اور ممبران نے شرکت کی ۔ اجلاس کے دوران حلقہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) سونے کی قیمت کو ایک مرتبہ پھر پر لگ گئے۔ آج پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 18…

پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات 14 فیصد بڑھ گئیں

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کے لیے برآمدات سالانہ بنیادوں پر مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران 14.3 فیصد بڑھ گئیں، جس کی وجہ چین کو شپمنٹس میں اضافہ ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے18کروڑڈالرقرض کی منظوری دیدی۔ رقم پنجاب کے دو شہروں میں پانی کی فراہمی اورویسٹ مینجمنٹ پرخرچ ہوگی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے،…

ڈالر پھر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کراچی(کامرس ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آ غاز میں ہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد روپے کی قدر میں کمی آ گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک…

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر23 پیسےمہنگا ہوکر،285 روپے50 پیسے کا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی کرنسی کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا،دن کے آغاز پر پاکستانی کرنسی کی امریکی ڈالر کے…

پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق نگران وزیراعظم نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہماری حکومت نجکاری پر فوکس کر رہی ہے اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا خصوصی سرمایہ…