Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

#pakistan

الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کی تربیت روک دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آر اوز اور ڈی آر اوز کی تربیت روک دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کی تربیت روک دی ہے، یہ اقدام لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے 11…

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا

کراچی (نیوز ڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر17 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے…

گیس چوری کیخلاف کریک ڈائون جاری

لاہور(سٹاف رپورٹر) سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید124 گیس کنکشن منقطع کردیے، 349انڈر بلنگ کیسز اندراج /پروسیس کردیےگئے.جبکہ74لاکھ سے زائد کے جرمانے…

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 131 رنز سے شکست دیدی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 131 رنز سے ہرا دیا۔ کوئنز ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ  نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 365…

عدلیہ سے اچھے کی امیدیں وابستہ: پی ٹی آئی عام انتخابات سے بائیکاٹ نہیں کرے گی، چیئرمین پی ٹی آئی

پشاور(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئندہ عام انتخابات سے بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ نے…

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپیئن شپ: کانسی کے 2تمغے پاکستان کے نام

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے کھلاڑیوں نے ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپیئن شپ 2023 میں 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیے۔ ورلڈ ایم ایم چیمپیئن شپ 7 سے 10 دسمبر 2023 کو بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقد ہوئی۔ پاکستانی ایتھلیٹس عاصم خان نے 56.7…

کینبرا میں انتظامات سے بہت مایوسی ہوئی، ہو سکتا ہے یہ انکی حکمت عملی ہو: حفیظ

لاہور(مدثر اقبال چوہدری)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ میچ سے قبل چار روزہ میچ میں کئی پہلوؤں پر غور کیا، کینبرا میں انتظامات سے بہت حیرانگی اور مایوسی ہوئی۔ محمد حفیظ نے پرتھ میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ…

ماہ نومبر میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول

کراچی(نیوز ڈیسک) رواں سال ماہ نومبر میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔ رواں سال ماہ نومبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر ترسیلات زر وطن بھجوائیں جو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں تین عشاریہ 6 فیصد کم ہیں۔…

180 بدعنوان ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 140 واں نمبر

مکوآنہ (ویب ڈیسک) انسداد رشوت ستانی کیلئے کئی اقدامات کے دعوؤں کے باوجود صورت حال میں بہتری نہیں آ سکی، رواں سال بھی 180بدعنوان ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان 140ویں نمبر پر موجود ہے۔ یہ باتیں تو بہت ہوچکیں کہ رشوت ستانی قابل نفرت ہے…

الیکشن سر پر آگئے، ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن سمیت 3 اہم عہدے خالی

اسلام آ باد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اگرچہ 8فروری کو عام انتخابات کا اعلان کیا ہوا ہے جس کا با ضابطہ شیڈول کا اعلان بھی اگلے ہفتے متوقع ہے. لیکن ا لیکشن سر پر آنےکے باوجودپرنٹنگ کا ر پو ریشن آف پا کستان کے منیجنگ…

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل

دبئی(مدثر چوہدری)دبئی میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں مد مقابل ہیں۔ آج کے میچ میں پاکستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں…

القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہیں: پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اورپاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967 سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔ صحافیوں کو ہفتہ…