16 سے 18 سال کے نوجوان جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ کیسے حاصل کریں؟
سٹی ٹریفک پولیس چکوال نے 16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ حاصل کرنے کا طریقہ بتا دیا ہے، ٹریفک پولیس کے مطابق اس عمر کے موٹر سائیکل یا اسکوٹی چلانا جاننے والے نوجوان قریبی لائسنسنگ سینٹر سے پرمٹ بنوا کر قانونی طور پر…