Gas Leakage Web ad 1

16 سے 18 سال کے نوجوان جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ کیسے حاصل کریں؟

0

سٹی ٹریفک پولیس چکوال نے 16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ حاصل کرنے کا طریقہ بتا دیا ہے، ٹریفک پولیس کے مطابق اس عمر کے موٹر سائیکل یا اسکوٹی چلانا جاننے والے نوجوان قریبی لائسنسنگ سینٹر سے پرمٹ بنوا کر قانونی طور پر سواری چلا سکتے ہیں، اس پرمٹ کے لیے 42 دن انتظار نہیں کرنا پڑے گا بلکہ اسی دن سائن ٹیسٹ پاس کرکے پرمٹ حاصل کیا جا سکتا ہے، فیس 16 سال کی عمر کے لیے 1000 روپے اور 17 سال کے لیے 500 روپے مقرر ہے، ضروری دستاویزات میں ب فارم یا سی آر سی شامل ہے جبکہ گارڈین کو اصل شناختی کارڈ کے ساتھ آنا ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.