پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا ۔
کراچی: چینی نائب وزیراعظم کی آمد، مثبت معاشی توقعات، غیرملکیوں کی تازہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 932 پوائنٹس کی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس نے تقریبا 2 سال بعد 48…