کے پی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف احتجاج کااعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کے پی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نے غیر قانونی طور…