Gas Leakage Web ad 1

آزادکشمیر میں سڑک کے کلیئرنس آپریشن کے دوران حملہ، رینجرز اہلکار شہید

0

آزاد کشمیر میں سڑک کی کلیئرنس کے دوران فسادیوں کے حملے میں ایک رینجرز اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

Gas Leakage Web ad 2

سرساوہ تا تراڑ کھل سڑک کی کلیئرنس کے دوران فسادی جتھے کے اسنائپرز نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں رینجرز اہلکار شاہ نواز سینے پر گولی لگنے سے شہید ہوگئے، جبکہ لانس نائیک بلال بھی کندھے پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔
بیرسٹر افتخار گیلانی کا نام وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے فائنل
فسادی جتھے کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکار شاہ نواز کا تعلق خیرپور سندھ سے ہے۔ آمدورفت میں مشکلات اور غذائی قلت کے پیش نظر بند راستے کھولنے کے لیے کلیئرنس آپریشن کیا جا رہا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.