کراچی: نیب کی ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی، 350 ایکڑ زمین واگزار کرالی
قومی احتساب بیورو کراچی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 350 ایکڑ قیمتی زمین واگزار کرا لی۔
نیب نے بورڈ آف ریونیو سندھ کے تعاون سے کلفٹن بلاک ون اور ٹو میں مشترکہ آپریشن کیا۔
برطانوی جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس روانہ، کشتیوں اور ڈرون…