Gas Leakage Web ad 1

کراچی: نیب کی ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی، 350 ایکڑ زمین واگزار کرالی

کراچی: نیب کی ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی، 350 ایکڑ زمین واگزار کرالی

0

قومی احتساب بیورو کراچی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 350 ایکڑ قیمتی زمین واگزار کرا لی۔

Gas Leakage Web ad 2

نیب نے بورڈ آف ریونیو سندھ کے تعاون سے کلفٹن بلاک ون اور ٹو میں مشترکہ آپریشن کیا۔

برطانوی جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس روانہ، کشتیوں اور ڈرون ٹیکنالوجی سے سمندری نگرانی کا فیصلہ

کارروائی کے دوران 350 ایکڑ زمین واگزار کرائی گئی جس کی مالیت 423 ارب روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔

واگزار کرائی گئی زمین سندھ حکومت کے حوالے کر دی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.