کراچی میں ہونیوالے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی نئی تاریخوں کا اعلان
کراچی میں ہونے والے آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا فیصلہ حالیہ اجلاس میں پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان، وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر اور سیکریٹری…