پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر ق -ت- ل کیس میں ملوث ملزمہ گرفتار
پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر عبداللہ طاہر کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ملزمہ کو سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا گیا، جسے مزید تفتیش کے لیے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمہ نے عبداللہ طاہر کے ڈرائیور کو مبینہ طور پر ہنی ٹریپ کیا تھا…