پشاور ہائیکورٹ نے 51 جوڈیشل افسروں کے تبادلے اور تعیناتیاں کر دیں
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی منظوری سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلے کیے گئے ہیں۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مبارک زیب کو ڈیرہ اسماعیل خان سے چھوٹا لاہور صوابی تبدیل کر دیا گیا ہے، جبکہ کلیم ارشد خان کو جج احتساب…