پاک بحریہ کے تین کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
پاک بحریہ کے کموڈور محمد شاہنواز خان، کموڈور عاصم سہیل ملک اور کموڈور سہیل احمد عزمی کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔
ریئر ایڈمرل محمد شاہنواز خان سپلائی برانچ سے تعلق رکھتے ہیں اور اس وقت منسٹری آف ڈیفنس پروڈکشن…