پاکستان ہرعالمی معاملے پر اہم پلیئر بن کر ابھر رہا ہے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ہر عالمی معاملے پر ایک اہم کھلاڑی بن کر ابھر رہا ہے۔
اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت غزہ بورڈ فار پیس میں پاکستان کو بڑی پذیرائی ملی۔ انہوں نے کہا کہ…