ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر : سابق آسٹریلوی کرکٹر پرتگال کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر
سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر موئسس ہنریکس کو پرتگال کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔
39 سالہ ہنریکس کو فن لینڈ میں 14 سے 20 اگست تک ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یورپ سب ریجنل کوالیفائر سی کے لیے پرتگال کی 14 رکنی ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔…