ٹک ٹاک کا ڈائریکٹ میسجز میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا اضافہ نہ کرنیکا اعلان
ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی ویڈیو شیئرنگ ایپ کے ڈائریکٹ میسجز فیچر میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فراہم نہیں کرے گا۔
ایک رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک نے یہ فیصلہ اس لیے کیا ہے کیونکہ کمپنی کا ماننا ہے کہ اس سے صارفین کم محفوظ ہو جاتے ہیں۔ لندن…