وزیر اعظم آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج شام دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے۔
پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان، طالبات…