وزیراعظم آزادکشمیر سے ہاشوگروپ کے وفدکی ملاقات
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے ہاشو گروپ کے ڈپٹی چیئرمین/سی ای او مرتضیٰ ہاشوانی نے وفد کے ہمراہ جموں و کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی۔
اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور, وزیر…