ورلڈکپ 2026 میں کوئی بھی ٹیم اسپین کیخلاف برتری حاصل نہ کرسکی، نیا ورلڈ ریکارڈ قائم
اسپین نے فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے ساتھ ٹورنامنٹ کی تاریخ کا ایک منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔
نیویارک کے نیوجرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اسپین نے دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سخت مقابلے کے بعد 1-0 سے شکست دے کر دوسری…