نواز شریف کی آزاد کشمیر میں مذاکرات، امن اور جمہوری عمل کے فروغ کی اپیل
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) مسئلہ کشمیر پر ہمیشہ ایک واضح اور دوٹوک مؤقف رکھتی ہے اور جموں و کشمیر کے عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت ملنا چاہیے۔
انہوں نے آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ…