میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر تنازع، پولیس سرجن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنگین خامیوں کی نشاندہی
کراچی میں میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر نئے سوالات اٹھ گئے ہیں، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید نے رپورٹ میں متعدد سنگین خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ایس پی ایسٹ کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔
ڈاکٹر سمعیہ سید کے مطابق ڈاکٹر اسامہ شیخ کی تیار…