میرے اوپر 51 ایف آئی آر ہیں، 2 مقدمات تب بنے جب جیل میں تھی: زرتاج گل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ ایک طرف حکومت کہتی بیٹھ کر مسئلے حل کریں، دوسری طرف پنجاب میں تحریک انصاف کی خواتین کو اغوا کیا جارہا ہے۔
زرتاج گل نے کہا کہ خود ان پر بھی قتل کا مقدمہ ہے مگر یہ…