ملک شدید گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنادی
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار رہے گی، درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد و گرد و نواح میں دن میں موسم شدید گرم، شام یارات میں بارش کا 30 فیصد…