قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر بھارت کا غرور خاک میں ملانے والی پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایئر ہیڈکوارٹرز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ پاک…