فیکٹری ایریا: پنجاب سوسائٹی میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 سکیورٹی گارڈز زخمی
فیکٹری ایریا کے علاقے پنجاب سوسائٹی میں تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں دو سکیورٹی گارڈز زخمی ہو گئے۔ حادثے کی کلوز سرکٹ فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔
پولیس کے مطابق تیز رفتاری سے آنے والی کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، جس…