شیریں مزاری کی 2022ء میں ہوئی گرفتاری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی 2022ء میں ہونے والی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ یہ وقت وقت کی بات ہے، یہ ایک…