شوہر کی تحقیق رنگ لے آئی، خاتون نے لاٹری سے پانچ لاکھ ڈالر جیت لیے
شوہر کی تحقیق نے قسمت بدل دی، امریکی خاتون نے 5 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی
امریکا کی ریاست میری لینڈ میں ایک خاتون نے پانچ لاکھ ڈالر مالیت کا لاٹری اسکریچ آف انعام جیت لیا، جس کا کریڈٹ انہوں نے اپنے شوہر کی تحقیق اور مشورے کو دیا۔…