شادی کو کامیاب بنانے کا آسان راز جانتے ہیں؟
کسی خوش باش شادی شدہ جوڑے کے کامیاب تعلق کے پیچھے کیا راز چھپا ہوتا ہے؟ ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس راز کا تعلق میاں بیوی کے اکٹھے ورزش کرنے سے ہوسکتا ہے۔
ویسے تو ورزش کو اچھی صحت کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے اور اس سے غصے کو…