Gas Leakage Web ad 1

یوکرینی صدر مذاکرات کیلئے کسی دوسرے شخص کو ذمہ داری سونپیں: ڈونلڈ ٹرمپ

0

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شاید اب وقت آگیا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی مذاکرات کے لیے کسی اور شخص کو آگے لائیں۔ اس سے قبل بھی ٹرمپ یوکرین کی قیادت میں تبدیلی سے متعلق بیان دے چکے ہیں۔
ایکواڈور: چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران بھاری صلیب گرنے سے پادری کی جان چلی گئی
امریکی صدر نے مزید کہا کہ روس کی جانب سے یوکرین کے معاملے پر فی الحال زیادہ سرگرمی دکھائی نہیں دے رہی۔ انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ امریکا یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ جنگ کے خاتمے تک امریکا میں مقیم یوکرینی شہریوں کو عارضی قانونی تحفظ فراہم کرنے کے امکان پر غور کرسکتے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.