سانحہ گل پلازہ: چالان پراسیکیوشن کو جمع، مارکیٹ یونین عہدیداران ملزم نامزد
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی کے واقعے کو حادثاتی قرار دیا گیا ہے، جبکہ فرانزک رپورٹ میں کسی بھی قسم کے دھماکہ خیز مواد کے استعمال کے شواہد نہیں ملے۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے دکاندار نعمت اللہ اور اس کے 11 سالہ بیٹے حذیفہ کو…