راولپنڈی میں سری لنکا نے تاریخ رقم کردی، 430 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست، ہیری…
راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر) سری لنکن ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تاریخ رقم کرتے ہوئے 430 رنز کا بڑا ہدف حاصل کرلیا اور انگلینڈ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلش کپتان ہیری بروک کی شاندار ڈبل سنچری بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی۔
راولپنڈی…

