جنگ اور امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں ادویات کی قلت مزید سنگین ہوگئی
امریکی پابندیوں اور جنگ کے باعث ایران میں ادویات کی قلت مزید سنگین ہوگئی۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکی پابندیوں، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور جنگ سے ہونے والے نقصانات کے باعث ایران میں ادویات کی قلت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔…